مستعار الخدمت
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ جو دوسرے شخص کی جگہ یا کسی کے عہدے پر عارضی طور پر دوسرے دفتر کے شخص کی بجائے کام کرے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ جو دوسرے شخص کی جگہ یا کسی کے عہدے پر عارضی طور پر دوسرے دفتر کے شخص کی بجائے کام کرے۔